Page 4 of 4 FirstFirst ... 234
Results 31 to 37 of 37

Thread: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Rep Power
    644261

    candel خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    اسّلام علیکم


    میں کہانیاں بنتا نہیں تلاشتا ہوں، سچی اور Ø+قیقی کہانیاں جو ہمارے اطراف میں
    جا بجا پھیلی ہوئی ہیں یہ ان میں سے ہی ایک ہے میں اس کے ساتھ بیان کرنے
    میں کہاں تک انصاف کرپایا ہوں یہ تو آپ ہی بہتر بتا سکیں گے


    "خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے"

    کہتے ہیں وقت ایک سا نہیں رہتا ØŒ کبھی کبھی اسے اچھے اور برے سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے - لوگ یہ بھی کہتے پاے جاتے ہیں کہ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا یہ چلتا رہتا ہے کبھی اسے مرہم سے بھی تشبہ دیتے ہیں جو ہر غم اور دکھ کا مداوا کر دیتا ہے اور یہ بھی وقت Ú©Û’ Ø+والے سے سننے میں آتا ہے کہ یہ وقت تو سب پر آتا ہے ،مگر..........

    "نہیں ایسا نہیں ہوتا، تم بھی اور لوگ بھی غلط کہتے ہیں"................ میری تقریر زور-Ùˆ-شور سے جاری ہی تھی کہ کسی Ú©ÛŒ آواز Ù†Û’ مجھے خاموش ہو جانے پر مجبور کردیا اور اسکا لہجہ .............. اتنا سرد تھا کہ مجھے سنسنی Ú©ÛŒ ایک لہر اپنی ریڑھ Ú©ÛŒ ہڈی میں دوڑتی Ù…Ø+سوس ہوئی، اس Ù†Û’ پھر مجھے مخاطب کرتے ہوے کہا "وقت ہمیں صرف دکھ Ú©Ùˆ برداشت کرنے Ú©ÛŒ عادت ڈال دیتا ہے، ہم اسکے عادی ہوجاتے ہیں اور غلط فہمی کا شکار رہتے ہیں" .......وہ ایک لمØ+Û’ Ú©Ùˆ خاموش ہوئی اور پھر دوبارہ مجھ سے مخاطب ہوتے ہوے بولی "میں تمہیں بتاؤں سب سے مشکل وقت کب اور کس پر آتا ہے......جب بوڑھے والدین اپنی آنکھوں Ú©Û’ سامنے اپنی جوان اولاد کا جنازہ دیکھتے ہیں تو وہ وقت ..............نہ تو Ø¢Ú¯Û’ بڑھتا ہے اور نہ ہی مرہم Ú©ÛŒ تاثیر رکھتا ہے اور نہ ہی یہ سب پر آتا ہے .............یہ وقت تھم جاتا ہے ان Ú©ÛŒ آنکھوں میں ØŒ ان Ú©Û’ چہرے Ú©ÛŒ جھریوں میں" وہ خاموش ہو گئی ہے ،میں اندازہ لگانے Ú©ÛŒ کوشش کررہا ہوں کہ وہ کیا سوچ رہی ہے شاید ایسے ہی کسی دکھ Ú©Û’ کرب اور زخم Ú©Û’ کھرنڈ Ú©Ùˆ کرید رہی ہے لیکن میں اس Ú©ÛŒ آنکھوں Ú©Û’ کناروں سے بہتے ہوے آنسوں Ú©Ùˆ ضرور دیکھ سکتا ہوں پھر وہ بھرائی ہوئی آواز میں بولی کیا تم اس ماں اور باپ Ú© کرب کا اندازہ لگا سکتے ہو جس کا جوان بیٹا ونٹیلیٹر Ù¾Û’ ہو اور ان سے پوچھا جائے Ú©Û’ کیا اب اسے ہٹادیں تو ان Ú©Û’ اوپر کیا گزرتی ہے اور جب ونٹیلیٹر ہٹادیا جاتا ہے تو اسے تل تل اپنے سے ہمیشہ ہمیشہ Ú©Û’ لئے دور جاتے دیکھنا.......وہ وقت بہت ظالم ہوتا ہے جو تھم جاتا ہے" میں Ù†Û’ بےاختیار اسکی آنکھوں میں دیکھا مجھے ایسا Ù…Ø+سوس ہوا Ú©Û’ وقت جیسے اسکی آنکھوں میں تھم سا گیا ہو شاید وہ ایسے ہی کسی درد Ú©Û’ صØ+را سے گزر Ú©Û’ ای تھی اور خود با خود میرے دل سے یہ دعا Ù†Ú©Ù„ÛŒ کہ " خدا کبھی کسی Ú©Ùˆ اس غم سے آشنا نہ کرے "
    Tree Farms Tree of life Bridal Sets Dog Care Media Player Thank You Jata
    آمین


    ​sigpic3181 5 - خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

  2. #31
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Rep Power
    14

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    Quote Originally Posted by syed sohail akhter View Post

    Khobsurat comments Bilal
    hamaisha khush raho
    Ameen
    Shukaria Sohail Bhai


  3. #32
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    bhut umdah janab.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  4. #33
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Rep Power
    644261

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    Quote Originally Posted by Raniii View Post
    bhut umdah janab.

    Buhat shukria Raniii
    khush raho hamaisha
    Ameen


    ​sigpic3181 5 - خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

  5. #34
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    app bhi.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  6. #35
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Rep Power
    644261

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    Quote Originally Posted by Raniii View Post
    app bhi.

    Ameen


    ​sigpic3181 5 - خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

  7. #36
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    Quote Originally Posted by Sohail View Post

    Buhat shukria Tanha
    aur ye intikhab nahi
    mairi apni tehreer hey
    khush raho
    Ameen

    phr tu bht achi bat hai great

  8. #37
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Rep Power
    644261

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    Quote Originally Posted by T@nHA.D!L View Post



    phr tu bht achi bat hai great

    Buhat shukria Tanha
    khush raho
    Ameen


    ​sigpic3181 5 - خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

Page 4 of 4 FirstFirst ... 234

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •